
نادرا آفس کے ملازمین کی عوام سے بدتمیزیاں آے روز بڑھتی جا رہی ہیں۔ وقاص یاسین
تفصیلات کے مطابق وقاص یاسین نے روزنامہ سہنسہ کے نماہندہ سے بات کرتے ہوہے کہا کے وہ ایک رشتہ دارجو گھنگے بہر ہ ہے
اُس آدمی کو لے کر نادرہ آفس سہنسہ گے ایک ترجمان کی حثیت سے جب انہوں نے تفصیلات سے نادرہ حکام کو آگاہ کیا تو
انہوں نے دھکے دے کر باہر جانے کو کہا انہوں نے مزید کہا کے میں نے نادرہ کے ہیڈ آفس کو بھی کال کر کے کمپلین رجسٹر ڈ
کرواہی۔ اس سے پہلے بھی نادرہ آفس میں کام کرنے والوں کی بہشتر شکایات
موصول ہو چکی ہیں۔

عوام کا حکومت سے پرزور مطالبہ ہے کے اس چیز کا سختی سے نوٹس لیں۔تاکہ نادرہ ملازمین سہنسہ ہر کام اخلاقیات کے
داہرہ کار میں رہ کر کام سرانجام دیں
انہوں نے مزید کہا کے اس بات میں سو فصد صداقت ہے اگر کسی کو اعترا ض ہے تو وہ بلاجھجک مجھ سے پوچھ سکتا
ہے
No comments:
Post a Comment