Faizabad Protest and Its Results
Faizabad Dharna in Rawalpindi and Islamabad major cities of Pakistan. Protestors sat for almost 20 days for the resignation of Law minister of Pakistan who is mainly responsible for the alteration of Islamic section in the constitution of Pakistan and Otha. According to this step, anyone can become Minister which violate the constitution of 1973, which says that only Muslims can become Prime Minister or President because Pakistan is Islamic State. Protestors were saying that they want a complete and deep inquiry report which in result to show the real face of the person who is behind this change in Oath. But the Government were saying they won't do that. Protestors started their traveling from Lahore which almost 400 km from Capital of Pakistan. after knowing all of this Government didn't take it seriously and sat all the protestors on road at Faizabad by putting containers on different roads. The government totally failed and tried to clear the protest area by force which in results the whole Pakistan blocked. The Government started to blame that these Pakistanis are Indian agents who are fighting for Islam, not for Hinduism. after too much damage and loss they accepted their demands and tried to clear all things. Shame on PMLn for such a bad decision.
During this one, Ahmedi becomes Muslim at Kotli when he was doing his duty with Protestors in Azad Kashmir.
کوٹلی آذاد کشمیر: شہید چوک کوٹلی میں لبیک یا رسول الله کے احتجاجی دھرنا میں ڈیوٹی پرمعمور امجد نامی قادیانی پولیس اہلکار نے تقاریر سننے کے بعداپنے آفیسرز کی موجودگی میں اسلام قبول کر لیا
کوٹلی: شہید چوک کوٹلی دھرنے میں ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکار نے تقاریر سن کر قادیانی مذہب چھوڑ دیا اوراسلام قبول کیا


sehnsa Polic in Action
تھانہ پولیس سہنسہ کا مثالی کارنامہ جو کسی اور جگہ کی پولیس نہ کر پائی ایسا کام کر دکھایا سہنسہ والوں نے۔
تھانہ پولیس سہنسہ کا مثالی کارنامہ6 سال بعد دوہہرے قتل کا خطرناک اشتہاری گر فتار
ایس پی کوٹلی چوھدری ذوالقرنین ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کی خصوصی ھدایت پر راجہ محمد الیاس خان ایس ایچ او سہنسہ اور تفتیشی افیسر سردار آصف خا ن نے دیگر ملاز مین راجہ واجد امتیاز ڈی ایف سی عابد حسین شاہ حسنین علی راجہ راشد نے سال2011 میں حافظ شعیب اور حافظ جبار ساکنان بڑ یگوڑہ سہنسہ کو قتل کرنے والے انتہائی خطر ناک مجرم اشتہاری زین خان ولد وزیر خان پٹھان ساکن جہانگیرہ نوشہرہ کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی مجرم اشتہاری نے دیگر ملزما ن کے ساتھ مل کر 6 سال قبل حافظ جبار اور حافظ شعیب پر فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کر دیا تھا بڑے انکشا فات متوقع

شہید میجر اسحاق کی اہلیہ کیساتھ تصویر وائرل،جس نے دیکھا بھی آنسوؤں کو روک نہ پایا،پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں وطن عزیزپر قربان ہوجانے والے شہید میجر اسحاق کی اہلیہ کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل جس کو دیکھ کرپوری پاکستانی قوم غمزدہ ہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر اسحاق کی شہادت کے بعد جب ان کا جسد خاکی ان کے گھر لایا گیا تو اس موقع پر ان کی اہلیہ کی اپنے شوہر کی میت کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی اور انکے اہلخانہکیلئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن
میں میجر اسحاق شہید ہوگئے تھے‘ سرچ آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی اطلاع پر کیا گیا‘ 28سالہ میجر اسحاق شہید کا تعلق خوشاب سے تھا‘ شہید میجر اسحاق کی نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور دیگر اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی اطلاع پر کیا گیا۔ دہشت گردوں کی کارروائی کے دوران میجر اسحاق شہید ہوگئے۔ 28 سالہ میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے تھا شہید میجر اسحاق کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک سالہ بچہ شامل ہے۔ میجر اسحاق شہید کی نماز جنازہ ڈی آئی خان میں ادا کی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اوردیگر اعلیٰ عسکری حکام نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔


Nadra Office waly sheriyon ko dhaky mar kr office say bhai nikalty hain

نادرا آفس کے ملازمین کی عوام سے بدتمیزیاں آے روز بڑھتی جا رہی ہیں۔ وقاص یاسین
تفصیلات کے مطابق وقاص یاسین نے روزنامہ سہنسہ کے نماہندہ سے بات کرتے ہوہے کہا کے وہ ایک رشتہ دارجو گھنگے بہر ہ ہے
اُس آدمی کو لے کر نادرہ آفس سہنسہ گے ایک ترجمان کی حثیت سے جب انہوں نے تفصیلات سے نادرہ حکام کو آگاہ کیا تو
انہوں نے دھکے دے کر باہر جانے کو کہا انہوں نے مزید کہا کے میں نے نادرہ کے ہیڈ آفس کو بھی کال کر کے کمپلین رجسٹر ڈ
کرواہی۔ اس سے پہلے بھی نادرہ آفس میں کام کرنے والوں کی بہشتر شکایات
موصول ہو چکی ہیں۔

عوام کا حکومت سے پرزور مطالبہ ہے کے اس چیز کا سختی سے نوٹس لیں۔تاکہ نادرہ ملازمین سہنسہ ہر کام اخلاقیات کے
داہرہ کار میں رہ کر کام سرانجام دیں
انہوں نے مزید کہا کے اس بات میں سو فصد صداقت ہے اگر کسی کو اعترا ض ہے تو وہ بلاجھجک مجھ سے پوچھ سکتا
ہے
kotli k jawan ny bara matlba kr dia sadar e kashmir ki haliya bysharmi pr


gharit mand admi


well done Tahir Iqbal
Imran khan support to Molana Khadim rizvi
<iframe width="560" height="315" src="https://www.youtube.com/embed/nw8Hv7fpntw?start=11" frameborder="0" allowfullscreen></iframe>
imran khan nay alian kia hai k PTI molvi khadim rizvi ka sath dy gi hor is dharny ki barpoor heemyat karyn gy hor hokmat ko sabak sikha k rahyn gy
Sehnsa Degree college protest reality

گورنمنٹ ڈگری کالج سہنسہ میں طلبا اساتذہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوے روڈ بلاک کر رکھی ہے طلبا تنظیم انجمن طلبا اسلام کا موقف ہے کہ دو پروفیسر صاحبان نے ختم نبوت صلی علیہ و آلہ و سلم کے حوالے سے ہمارا پینافلیکس پوسٹر جو کالج کے اندر لگایا گیا تھا اتارا گیا جس پر ہمارے اساتذہ ہم سے معافی مانگین جبکہ اساتذہ کی میٹنگ جو انتظامیہ کی نگرانی میں ہوئی انہوں نے اپنا موقف بتاتے ہوئے کہا کہ کالج رول ریگولیشن کے مطابق کوی تنظیم سیاسی و مذہبی اپنا اشتہار یا دیگر کوی چیز کالج کے اندر نہیں لگا سکتی جبکہ ان طلبا نے رول و ریگولیشن کی خلاف ورزی کی اور اساتذہ کے ساتھ بدتمیزی کی اور مقامی لوگوں اور انتظامیہ میں یہ تاثر پھیلایا گیا کہ اساتذہ نے توہین رسالت کی جس پر لوگوں کا ہجوم جس میں اکثریت کالج کے نوجوانوں کی شامل تھی کالج میں داخل ہو گے اور اساتذہ کو معافی مانگنے پر مجبور کیا جب کہ ہم اساتذہ ہی بچوں کو شان رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بتاتے ہیں۔ آج بھی کالج بند رہا بچوں کے والدین کو کالج بلایا گیا اور اس ایشو پر تفصیل سے بات ہوئی لیکن طلبا اپنے موقف پر ڈٹے ہوے ہیں کہ ساری غلطیاں اساتذہ کی ہین اساتذہ نے کہا ہم کسی صورت میں بھی کالج کا ماحول خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں جو کالج رول ریگولیشن کی خلاف ورزی کرے گا وہ اپنے آپ کو کالج سے فارغ سمجھے ۔


ak hor jamat nay dharny walon ki hemyat kr di

اسلام آباد دھرنے کے شرکاء کیخلاف طاقت کااستعمال ،جماعۃ الدعوۃ نے حکومت کوممکنہ ردعمل سے خبردارکردیا
لاہور(آئی این پی)جماعۃ الدعوۃ سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد دھرنے کے شرکاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کرے‘ اس سے ملک میں انتشار پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنے والے پوری پاکستانی قوم کے مجرم ہیں۔قومی اسمبلی میں ختم نبوت قانون کی بحالی قابل تحسین اقدام ہے
لیکن قانون میں ترمیم کرنے والے وزیر قانون زاہد حامد اور دیگر ذمہ داران کو فوری برطرف کر کے قرارواقعی سزا دی جائے۔انہیں سزائیں نہ ملنے سے 20کروڑ پاکستانیوں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے۔عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یا مصلحت پسندی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے۔ عقیدہ ختم نبوت پر ایمان رکھے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا۔ ختم نبوت قانون میں ترمیم کی کوششیں ایک منظم سازش کے تحت کی گئیں۔ ایسی ناپاک جسارت کرنے والوں کو بے نقاب کرنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ چھپانے کی کوششیں اسلام دشمنی کے مترادف ہیں۔ ملک میں لبرل ازم اور سیکولر ازم پروان چڑھانے کی خاطر ایسی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ سینئر سیاستدان راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں تحقیقاتی رپورٹ تیار کئے جانے کے باوجود اسے سامنے کیوں نہیں لایا جارہا؟۔ حکومت جان بوجھ کر اس رپورٹ کو کیوں چھپانے کی کوشش کر رہی ہے؟۔ عقیدہ ختم نبوت کے حوالہ سے پہلے سے بنے ہوئے قوانین میں کسی قسم کی تبدیلی یا ترمیم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔عبدالرحمن مکی نے کہاکہ ختم نبوت قانون میں ترمیم کے حوالہ سے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر نہ آنے سے پاکستانی قوم میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے۔
پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حاصل کیا گیا ملک ہے۔ جن لوگوں نے ختم نبوت قانون میں ترمیم کی ان کی نشاندہی کر کے قرار واقعی سزا دینی چاہیے۔ قوم اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح دشمنان اسلام کی شروع دن سے کوشش رہی ہے کہ پاکستان کے نظریاتی تشخص کو ختم کیا جائے۔ اسی طرح پاکستان میں ناموس رسالتؐ اور ختم نبوت کے حوالہ سے قوانین کی بھی انہیں سخت تکلیف ہے۔ بیرونی قوتوں کی سرپرستی میں چلنے والی بہت سی این جی اوز یہاں غیر قانونی سرگرمیاں پروان چڑھا رہی ہیں اور اسلامی قوانین کے خاتمہ کیلئے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہی ہیں۔ ایسی ملک دشمن این جی اوز کا پاکستان سے بوریابستر گول کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت قانون کا بھرپور دفاع کریں گے۔
faizabad mn name-e-Muhammad (SAW) MashaALLAH SubhaALLAH

سبحااللہ، لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
سبحااللہ، لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
سبحااللہ، لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
سبحااللہ، لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
سبحااللہ، لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
سبحااللہ، لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
سبحااللہ، لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

sad news from Sehnsa Kotli AJK
سہنسہ انتہائی افسوناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ڈاکٹر بصیر عالم میاں کے بڑے بھائی خطیب عالم میاں رضاالہی سے وفات پا گے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز اتوار آبائی گاوں انوہی سرہوٹہ کے مقام پر ادا کی جائے گی اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے لواحقین کو صبر جعمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین
ڈاکٹر بصیر عالم میاں صاحب انوہی سرہوٹہ والے کے بڑے بھائی اور عتیق عالم
صاحب کے والد محترم جناب خطیب عالم میاں صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کل بروز اتوار آبائی گاؤں انوہی سرہوٹہ میں ادا کی جائے گی
دکھ کی اس گھڑی میں ہم برابر شریک ہیں،
دعا ہے کہ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

INTERNATIONAL Paradise Papers reveal new names of world leaders having offshore companies
The International Consortium of Investigative Journalists (ICIJ), the body of journalists responsible for revealing the Panama Papers a year ago, on Sunday made new revelations regarding offshore companies of more than 120 politicians and world leaders including former prime minister Shaukat Aziz, US Secretary of State Rex Tillerson and Britain’s Queen Elizabeth II.
The trove of 13.4 million records has been dubbed the Paradise Papers.
“The documents speak for themselves. The kind of patterns we saw with the Panama Papers are now being repeated in the Paradise Papers. Our work is not yet done,” the ICIJ Director Gerard Ryle said about the Paradise Papers.
The Paradise Papers expose ties between Russia and U.S. President Donald Trump’s billionaire commerce secretary, the secret dealings of the chief fundraiser for Canadian Prime Minister Justin Trudeau and the offshore interests of the queen of England.
The leaked documents show how deeply the offshore financial system is entangled with the overlapping worlds of political players, private wealth and corporate giants, including Apple, Nike, Uber and other global companies that avoid taxes through increasingly imaginative bookkeeping maneuvers, said the ICIJ.
In addition to disclosures about politicians and corporations, the files reveal details about the financial lives of the rich and famous – and the unknown. They include Microsoft co-founder Paul Allen’s yacht and submarines, eBay founder Pierre Omidyar’s Cayman Island investment vehicle, and music star Madonna’s shares in a medical supplies company. Pop singer and social justice activist Bono – listed under his full name, Paul Hewson – owned shares in a company registered in Malta that invested in shopping center in Lithuania, company records show. Other clients listed their occupations as dog groomer, plumber and wakeboard instructor.
EX-PM SHAUKAT AZIZ NAMED
The sequel of Panama Papers has revealed name of Shaukat Aziz, who has served as prime minister of Pakistan from 2004 to 2007, as offshore asset holder.
Aziz was one of the shareholders and directors of Bahamas-registered Cititrust Limited from 1997 to 1999.
In 1999, the year he was appointed finance minister, Aziz created the Antarctic Trust, which was “constituted [in the United States] for the benefit of the Settlor’s family,” which includes his wife, three children and a granddaughter. The trust does not appear in the financial disclosure statements Aziz submitted from 2003 to 2006, while he was finance minister and prime minister.
Appleby’s Bermuda office was the trust’s protector, acting as an independent overseer. In a 2012 internal memo, the law firm’s compliance officer noted that Aziz had been accused by the opposition of false declaration of assets, corruption and misappropriation of funds. Three years later, in a database of high-risk clients, Appleby also noted that a Pakistani court had issued three arrest warrants against Aziz in relation to the killing of a local leader. In September 2015, Antarctic Trust was closed and the related file removed from one of Appleby’s internal databases. Aziz has dismissed both the accusations of graft and any association with the murder.

Some of the other many world leaders and politicians of the world are as follows.
UNITED STATES
Secretary of state, U.S. (2016-present) Rex Tillerson (who recently visited Pakistan)
Secretary of commerce, US (2016-present) Wilbur Louis Ross, Jr. (the Paradise Papers reveal that the US commerce secretary has Russian business ties)
Federal Reserve Board member and vice chair for bank supervision, US, Randal Quarles
Candidate for US Democratic Party presidential nomination (2004) Wesley K Clark
Former secretary of commerce, US (2013-2017) Penny Pritzker
US national former queen of Jordan (1978-1999) Noor al-Hussein
Apart from Tillerson, Louis Ross and Quarles, 10 more Trump’s allies have been named in the fresh documents.

INDIA

Indian Parliamentarian (2014-present) Ravindra Kishore Sinha

Minister of civil aviation, India (2016-present) Jayant Sinha
UK

Queen, United Kingdom (1952-present) Queen Elizabeth II

Former treasury commercial secretary, UK (2010-2013) James Meyer Sassoon
SAUDI ARABIA

Former deputy minister of defense, Saudi Arabia (2011-2013) Prince Khaled bin Sultan bin Abdulaziz
CANADA

Former prime minister, Canada (1993-2003) Jean Chrétien

Former prime minister, Canada (2003-2006) Paul Martin

Former prime minister, Canada (1984-1993) Brian Mulroney
Subscribe to:
Comments (Atom)


















