تھانہ پولیس سہنسہ کا مثالی کارنامہ جو کسی اور جگہ کی پولیس نہ کر پائی ایسا کام کر دکھایا سہنسہ والوں نے۔
تھانہ پولیس سہنسہ کا مثالی کارنامہ6 سال بعد دوہہرے قتل کا خطرناک اشتہاری گر فتار
ایس پی کوٹلی چوھدری ذوالقرنین ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کی خصوصی ھدایت پر راجہ محمد الیاس خان ایس ایچ او سہنسہ اور تفتیشی افیسر سردار آصف خا ن نے دیگر ملاز مین راجہ واجد امتیاز ڈی ایف سی عابد حسین شاہ حسنین علی راجہ راشد نے سال2011 میں حافظ شعیب اور حافظ جبار ساکنان بڑ یگوڑہ سہنسہ کو قتل کرنے والے انتہائی خطر ناک مجرم اشتہاری زین خان ولد وزیر خان پٹھان ساکن جہانگیرہ نوشہرہ کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی مجرم اشتہاری نے دیگر ملزما ن کے ساتھ مل کر 6 سال قبل حافظ جبار اور حافظ شعیب پر فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کر دیا تھا بڑے انکشا فات متوقع


No comments:
Post a Comment